آئی پی ایل لاستھ مالنگا کے انٹرنیشنل کیریئر کیلئے خطرہ بن گئی
دوبارہ سری لنکن ٹیم میں جگہ بنانی ہے تو واپس آکر ڈومیسٹک کھیلیں ، سری لنکن بورڈ کی وارننگ
بدھ 2 مئی 2018 14:57
(جاری ہے)
سری لنکا کرکٹ کے صدر تھلنگا سماتھی پالا نے واضح کیا ہے کہ اگر لاستھ مالنگا ڈومیسٹک میچز نہیں کھیلتے تو سلیکٹرزکو ان کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنا ہوگا، ہم مالنگاکا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں بخوبی استعمال کرسکتے ہیں ،اگر وہ آئی پی ایل میں بطور کھلاڑی کھیل رہے ہوتے تو ہمیں کوئی فکر نہیں تھی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ وہاں کھیلنے کے بجائے بنچ پر بیٹھ کر میچز دیکھ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ انجری سے واپسی کے بعد سری لنکن ٹیم میں جگہ پانے والے لیستھ مالنگا کی فارم خاصی خراب رہی ہے جواس دوران 13ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 62کی اوسط سے صرف 10وکٹیں لے سکے ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.