پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن( آج) منایا جائیگا

بدھ 2 مئی 2018 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن( آجض3مئی بروز جمعرات کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھر میں شعبہ صحافت سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرام ،کانفرنسزاورسیمینارز کا انعقا کیا جائے گا اور ریلیاں بھی نکالی جائیں گی جن سے مقررین اور دیگر رہنما ء پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :