سکول سربراہان نے سکولوں کی تعمیر و مرمت کے کیلئے حکومت سے فنڈز طلب کر لیئے

بدھ 2 مئی 2018 20:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں واقعہ سرکاری سکولوں کے سربراہان نے سکولوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کو پائیہ تکیمل تک پہنچانے کیلئے پنجاب حکومت سے فنڈز طلب کر لیئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں مختلف سرکاری سکولوں کے سربراہان کی جانب سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کو بھجیے گیئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وہ فنڈز کی عدم دستیابی کی جانب سے سرکاری سکولوں کی تعمیر و مرمت اور تزین و آرائش کا کام شروع نہیں کروا سکے جبکہ پنجاب حکومت نے انہیں جنوری میں فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :