رہنماپی ٹی آئی میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونے پی ٹی آئی سےمستعفی ہونےکااعلان کر دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 2 مئی 2018 19:36

رہنماپی ٹی آئی میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونے پی ٹی آئی سےمستعفی ..
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 02مئی 2018ء ) :تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ رہنماپی ٹی آئی میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونے پی ٹی آئی سےمستعفی ہونےکااعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

(جاری ہے)

رہنماپی ٹی آئی میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونے پی ٹی آئی سےمستعفی ہونےکااعلان کر دیا۔اسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگونےپی ٹی آئی سےمستعفی ہونےکااعلان پریس کانفرنس میں کیا۔میراسماعیل لہڑی اورخدابخش لانگو کابلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کااعلان کر دیا۔

متعلقہ عنوان :