پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاسپرسوں اسلام آباد میں ہوگا

جمعرات 3 مئی 2018 12:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس پرسوں ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کریں گے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیرملکی سرگرمیوں کے حوالیسے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائیگا، انہوں نیکہا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تمام منسلک ایسوسی ایشنز اور محکموں کو آگاہ کر دیا گیا ہے -

متعلقہ عنوان :