ایشیائی کاروباری حضرات کےنام اہم پیغام ، متحدہ عرب امارت نے اس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا
سعدیہ عباس جمعرات 3 مئی 2018 14:17
(جاری ہے)
مزید تفصیلات کے مطابق امیگریشن سیکیورٹیز اینڈ کموڈیٹیز اتھارٹی (ایسکا) نے اپنی ویب سائٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے تمام سرمایہ کار اس کمپنی کی طرف سے فراہم کی جانے والی سروسز سے کسی صورت مستفید ہونے کی کوشش نہ کریں اور نہ ہی اسکے ساتھ کسی قسم کی آن لائن سرمایہ کاری کریں ۔
تاہم اتھارٹیز کے اس قسم کے بیان جاری کرنے پر Financial.org کمپنی کی جانب سے اپنی صفائی میں کسی قسم کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز نے جنوری میں رپورٹ جاری کی تھی کہ Financial.org ہزاروں ایشائی سرمایہ کاروں کے ساتھ سرمایہ کاری میں ملوث ہے حالانکہ کہ کمپنی کے پاس سرمایہ کاری کرنے کا کوئی قانونی لائسنس موجود نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.