ملک بھرمیں6فیکٹریوں میں جیننگ کا کام آخری مراحل میں داخل

جمعرات 3 مئی 2018 20:07

ملک بھرمیں6فیکٹریوں میں جیننگ کا کام آخری مراحل میں داخل
ملتان۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق یکم مئی تک پنجاب اورسندھ کی6جیننگ فیکٹریوں میںجیننگ کا کام آخری مراحل میں پہنچ گیا،ملک بھرمیں تقریباًً1300جیننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے پنجاب کی2اورسندھ کی 04جیننگ فیکٹریوںمیںجیننگ کا کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :