لاڑکانہ : برصغیر کے عظیم دانشور کامریڈ سوبھو گیانچندانی کی 98 سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

جمعرات مئی 20:26

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) برصغیر کے عظیم دانشور کامریڈ سوبھو گیانچندانی کی 98 سالگرہ تقریب ان کی رہائش پر منعقد کی گئی جس میں سوبھو کے بیٹے نرمل داس، بو ریکھا، پوتے راہول، پوتی ڈاکٹر مومل، ایس یو پی رہنما روشن کلہوڑو، جگدیش آہوجا، گل محمد گاد، ادیب و دانشور محمد علی پٹھان، خالد چانڈیو، جمیل گاد اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی جہاں سوبھو گیانچندانی کے سالگرہ کا کیک کاٹ کر انہیں خراج پیش کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :