فیصل آباد،منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت سے بری

جمعرات 3 مئی 2018 21:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت سے بری ‘تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسپیشل جج اینٹی نارکوٹکس چوہدری غلام رسول نے تھانہ صدر کے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم غضنفر کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا ‘پولیس نے ملزم سے ایک کلو چار سو گرام چرس برآمد کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :