فیصل آباد،تھانہ بلوچنی کی کاروائی، پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار کر لیا

جمعرات 3 مئی 2018 23:23

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) ایس ایچ او تھانہ بلوچنی میاں اصغر علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کرپانچ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان غفور حسین‘ عادل شریف‘ ابوبکر ‘فیصل نوید‘ عبدالغفار ‘فیصل آباد سمیت جھنگ‘ ٹوبہ‘ کمالیہ‘ نواں لاہور میںڈکیٹی کی وارداتیں کرتے تھے ملزمان کے قبضہ سے تین موٹر سائیکلز‘ نقدی-‘ موبائل فونز برآمدکرکے مزید تفتیش کا آغاز شروع کردیا ۔۔

متعلقہ عنوان :