لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 4 مئی 2018 16:52

لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔4اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر167 اور برائلر گوشت 251 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن88 روپے میںفروخت ہوئے۔