برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

جمعہ 1 مئی 2026 13:24

برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔