ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
جمعرات 30 اپریل 2026 17:05
(جاری ہے)
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ایونٹ تجارتی روابط کو مضبوط بنانے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور پاکستان کے زرعی شعبے کہ جو قومی معیشت کا ایک اہم ستون ہے کی صلاحیت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
انہوں نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے فیڈریشن کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ FPCCI، ICCD کے ساتھ اپنے مضبوط اشتراک کار کو جاری رکھے گی۔ اس موقع پر ملک بھر کے زرعی چیمبرز کے نمائندگان، مختلف شعبہ جات کے رہنما جن میں زرعی ادویات، کھاد (یوریا)، بیج، متعلقہ صنعتیں اور تعلیمی ادارے شامل ہیں، بھرپور شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اہم چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان کی شرکت بھی متوقع ہے۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ بدلتی ہوئی عالمی و علاقائی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی مندوبین اور سفارتی برادری کے اراکین سمیت اعلیٰ سطح کی وسیع شرکت کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کے چیئرمین ،چینی کنسورشیم کی ملاقات ،سرحد پار ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرانیکی تجویز
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.