لاہور کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 4 مئی 2018 16:54

لاہور کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔4اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا14 سے 15 روپے فی کلو، پیاز20 سے 22 روپے اور ٹماٹر25سے 27 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ106 سی110 روپے ، ادرک چائنہ173 سے 180 روپے ، پالک 14 سے 15 ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری53 سے 55 روپے ،کریلہ33 سی35روپے، گھیا کدو23سی25 روپے ،مٹر58سے 60 روپے ، اروی 43 سے 45 روپے ،شملہ مرچ23 سے 25 روپے ، پھول گوبھی43 سی45 روپے ، بند گوبھی14 سے 15 روپے، شلجم19سے 20 روپے ،مولی17سے 18 رو پے اورلیموں چائنہ87 سے 90 روپے فی کلو رہا ۔