قوم عمران خان کے دھرنے کا ڈرامہ نہیں بھولی، حکومت پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی
وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 مئی 2018 17:17
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت عمران خان اور ان کے ورکروں کی جانب سے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی۔
دھرنے کے دوران ایس ایس پی اسلام آباد کو پی ٹی آئی کے ورکرز نے بے دردی سے مارا، اس حوالے سے فوٹیج اور دیگر مواد بھی موجود ہے۔ رانا افضل نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے کے دوران حکومت کو گرانے کی کوشش کی اور بار بار حکومت ختم ہونے کے دعوے کرتے رہے۔ عدالت نے پی ٹی وی حملہ کے حوالے سے جو فیصلہ دیا ہے، اس کا عدلیہ پر بھی اثر پڑے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.