امریکی ائیرپورٹس پر مسافروں کے الکٹرونک آلات کی چیکنگ مزید سخت کر دی گئی
غیر ملکی ہوائی اڈے بھی امریکی ٹرانسپورٹ سکیورٹی کی 2017ء کے وسط سے لاگو پالیسی کو اپنائیں،نئی یاداشت جاری
ہفتہ 5 مئی 2018 12:27
(جاری ہے)
امریکی ٹرانسپورٹ سکیورٹی کی جانب سے جاری نئی یادداشت میں کہا گیا کہ غیر ملکی ہوائی اڈوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکی ٹرانسپورٹ سکیورٹی کی 2017ء کے وسط سے لاگو پالیسی کو اپنائیں۔
اس حوالے سے مسافروں کو کھانے پینے کی اور ایسی دیگر اشیاء باہر نکال کر چیک کرانا ہوں گی جن کا معائنہ اسکینررز میں باریک بینی سے نہیں کیا جا سکتا۔امریکی انتظامیہ کی جانب سے ارسال کردہ یادداشت میں کہا گیا کہ امریکا سوٹ کیسز اور بیگز کو مذکورہ اشیاء سے خالی کرنے کے حوالے سے غیر ملکی حکومتوں کے ساتھ تعاون کے لیے کوشاں ہے،امریکی انتظامیہ کی یادداشت کا مقصد 105 ممالک کے 280 ایسے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تلاشی ہے جہاں سے پروازیں امریکا کا رخ کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ روزانہ 2100 پروازوں کے ذریعے تقریبا 3.25 لاکھ مسافر امریکا پہنچتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.