فیصل آباد ائیر پورٹ پر منشیات برآمد ،ملزم گرفتار،کارروائی شروع

تلاشی کے دوران عبدالرحمان کے بیگ سے 2بوتلیں شراب برآمد ہوئیں

ہفتہ 5 مئی 2018 19:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) فیصل آباد ائیر پورٹ پر منشیات برآمد ، بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک جانے کیلئے فیصل آباد ائیر پورٹ پر پہنچنے والے فیصل آباد کے رہائشی عبدالرحمان کے بیگ سے 2بوتلیں شراب برآمد ہوئی جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے ، واضح رہے کہ کل فیصل آباد ائیر پورٹ پر ایک خاتون سے ہیروئن برآمد ہوئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :