اسرائیلی فوجیوں 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا

پیر 7 مئی 2018 00:50

مقبوضہ بیت المقدس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) اسرائیلی فوجیوں نے سرحدی باڑ عبور کرنے کے الزام میں دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔

(جاری ہے)

اسرائیلی فوج نے موقف اختیار کیا ہے کہ دو نوجوان جن کی عمریں 20 اور 23 سال تھیں غیرقانونی طور پر اسرائیلی سرحد عبور کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :