اداکارہ نگار چوہدری کو سالگرہ پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات

پیر 7 مئی 2018 18:15

اداکارہ نگار چوہدری کو سالگرہ پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) اداکارہ نگار چوہدری کو 26ویں سالگرہ پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات۔ گزشتہ روز نگار چوہدری کی 26ویں سالگرہ تھی جس پر انکے ساتھی فنکاروں مہک نور ، صوبیہ خان ،نشا خان ،ہما علی ،پائل خان ، رائمہ خان ، نسیم وکی ،گلفام ،قیصر ثنا اللہ ،بلال خان نے انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے نگار چوہدری اپنی سالگرہ کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کریں گی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شریک ہوں گی۔۔

متعلقہ عنوان :