ارشاد تندر قومی وطن پارٹی کے صوبائی کابینہ کیلئے جائنٹ سیکرٹری نامزد

پیر 7 مئی 2018 20:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) قومی وطن پارٹی نے ارشاد تندر کوپارٹی کے صوبائی کابینہ کیلئے جائنٹ سیکرٹری نامزد کردیا۔

(جاری ہے)

پارٹی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی وطن پارٹی نے صوبائی کابینہ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ارشاد تندر کو صوبائی جائنٹ سیکرٹری مقرر کرتے ہوئے انھیں ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سھنبال کر پارٹی کی مزید فعالیت اور ترویج کیلئے اپنی توانیاں بروئے کار لائے۔

متعلقہ عنوان :