یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کو حتمی شکل دیدی‘ تمام اشیاء خوردونوش کی سپلائی بحال کر دی گئی ہیں‘
بہت جلد ملک بھر کے تمام سٹورز پر عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش سبسڈائزڈ ریٹس پر دستیاب ہونگی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان واجد علی خان سواتی کی میڈیا کو بریفنگ
پیر 7 مئی 2018 20:39
(جاری ہے)
اب نئے ایم ڈی سید حبیب الرحمن گیلانی کی کوششوں کی وجہ سے اور سبسڈی ملنے کی وجہ سے ہنگامی بنیادوں پر شب وروز محنت کی جا رہی ہے۔ تاکہ سارے اشیاء کی سپلائی بحال ہو سکے۔اورعوام کور روزمرہ اشیاء خوردنوش کی کسی قسم کی کوئی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ صرف رمضان پیکج کی وجہ سے ترسیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے بلکہ مستقبل میں بھی یوٹیلیٹی سٹورز پر کسی قسم کی کوئی شارٹیج نہیں ہوگی اور عوام کو بلا تعطل معیاری اشیاء خوردونوش کی ارزاں نر خوں پر فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔ ماہ رمضان کے دوران عوام کو وفاقی حکومت کی طرف سے مہیا کی گئی 1ارب3 7کروڑ کی سبسڈی کی وجہ سے 19اشیاء خوردونوش انتہائی سستے داموں دستیاب ہونگی اُسمیں آٹا، چینی، چائے، چاول، دال چنا،بیسن، کجھور، سفید چنے ،گھی، کوکنگ آئل، دودھ، مشروبات اور مصالحہ جات شامل ہے، اسکے علاوہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اپنی طرف سے بھی 1000سے زائد اشیاء پر 5%سی10%تک ریلیف فراہم کریگا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.