تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

پیر 7 مئی 2018 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد37500 کیوسک اور اخرج 37700 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد25700 کیوسک اور اخراج25700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد30600کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11900کیوسک اور اخراج2000کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد56000 کیوسک اور اخراج 52500کیوسک،چشمہ: آمد55100کیوسک اوراخراج 54000کیوسک، تونسہ: آمد56500کیوسک اور اخراج51300 کیوسک، پنجند: آمد4800 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد35100 کیوسک اور اخراج 34600 کیوسک، سکھر: آمد29300 کیوسک اور اخراج8700 کوٹری:آمد5500 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانء کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1386.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.000 ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1100.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.345 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.006 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

عباس شاہد