بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس14مئی کومنعقد ہوگا

پیر 7 مئی 2018 22:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میںبروزپیر،14مئی2018ء، ڈھائی بجے دن کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا جس میں جاری کئے گئے ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :