تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے صدر زرگل خان کی والدہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں

منگل 8 مئی 2018 14:15

تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے صدر زرگل خان کی والدہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ..
مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے صدر زرگل خان کی والدہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :