برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری، 281روپے فی کلو تک جا پہنچی

بدھ 9 مئی 2018 14:47

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری، 281روپے فی کلو تک جا پہنچی
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان بر قرارہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے 278سے بڑھ کر 281روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔