سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بدھ مئی 16:54

سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نواحی 86 چک کے قریب پی اے ایف کا ڈرون تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

جس کی اطلاع پر ائیر فورس کی ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔اس حادثہ میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :