چین،کوئلے کی کان میں زوردار دھماکہ،5کان کن ہلاک،سبب میتھین گیس کا اخراج

بدھ 9 مئی 2018 19:42

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) چین میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکے سے 5کان کن ہلاک ہو گئے،دھماکہ کان میں موجود میتھین گیس کے اخراج کے سبب ہوا۔

(جاری ہے)

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی ایک کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 5 کان کن ہلاک ہو گئے۔یہ کان ہونان نامی صوبے میں واقع تھی جہاں یہ دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات ملنے تک یہ دھماکہ کان میں موجود میتھین گیس کے اخراج کے سبب ہوا جس کے بعد جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :