نیشنل ٹر یف پالیسی پاکستانی بر آمدت میں مسا بقت کو بہتر بنا نے میں مدد گا ر ہو گی ،ْایف پی سی سی آئی

جمعرات 10 مئی 2018 16:17

نیشنل ٹر یف پالیسی پاکستانی بر آمدت میں مسا بقت کو بہتر بنا نے میں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر و بجٹ ویڈوائز ری کو نسل سید مظہر علی نا صر نے وفاقی وزیر تجا رت پر ویز ملک کی بز نس کمیو نٹی کی کا فی عر صے سے مطا لبات کی منظو ری جو نیشنل ٹریف (ڈرافٹ) جس میں انڈ سٹر یل امپو رٹرر اور کمر شل امپو رٹر،خام ما ل، در میانی اشیاء اور مشینر ی جو کہ مینو فیکچر نگ کی پیداوار میں استعمال ہو تی ہیں اور اس سے اسمال میڈیم انٹر پرائزز(SMEs) اور مسا بقت قیمت پر اضا فہ اور ایکسپو رٹ میں اضا فہ ہو گا کو سراہا ہے۔

ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر مظہر علی نا صر نے وزیر اعظم پاکستان شا ہد خا قا ن عبا سی اور وفاقی وزیر تجارت پر ویز ملک کے اس بیا ن پر جس میں انہوں نے ایکسپو رٹ میں گرتے ہو ئے معیا ر، مسابقت کی کمی کا نو ٹس لیا ہے اور اسی لیے نیشنل ٹر یف پالیسی (ڈرافٹ ) میں اسٹجر جک ٹر یڈ پا لیسی فر یم ورک (STPF-2018) (2018-2023) کو شامل کیا ہے تا کہ مقا صد کو محفوظ اور ہما ری پر وڈکٹ کی گو بل ما رکیٹ میں مسا بقت میں اضا فہ کیاجا ئے ۔

(جاری ہے)

مظہر علی نا صر نے کہا کہ حا لانکہ 2017-18میں وزیر اعظم ایکسپو رٹ پیکیج کے بعد بر آمدت میں کسی حد تک اضا فہ ہو ا ہے مگر 2014-17کے درمیا نی عر صے میں 19فیصد کمی ہو ئی ہے جس میں مختلف فیکٹر شامل ہیں جیسے ٹر یف لا گت میں مسلسل اضا فہ اور ٹیکس میں اضا فہ جو نیشنل ٹر یف پا لیسی ڈرافٹ میں کا مرس ڈویژن اور نیشنل ٹر یف کمیشن (NTP) نے بنا ئے ہیں ۔ مظہر علی نا صر نیNTPکی تجا ویزوں کو بھی سرا ہا ہے جس میں انڈ سٹر یل کی ایکسپورٹ میںاستعمال ہو نے والی خام ما ل، میٹر یل ور مشینری میں ڈیو ٹی سے ہے جس میں کمی کی گئی ہے، ٹر یف سلیب میں 5فیصد 10فیصد15فیصد اور20فیصد کمی سے ہے جس سے صنعتی کا روائیوں میں کا ر کر دگی میں اضا فہ اور اس سے پیشنگوئیا ں ، شفا فیت میں ٹر یف سے یقینی بنا یا جا ئے گا اور یہ نئی صنعتو ں کو ابتدائی مواقع فرا ہم کی جا ئے گی ۔

انہوں نے کہاکہ مجو زہ سفا رشات جو نیشنل ٹر یف پالیسی میںکی گئی ہے اس سے برآمدت میںدیر پا اضا فہ ہو گا اور ٹر یڈ Deficitمیں کمی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :