ترقیاتی منصوبوں پر کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چاہئے،اے سی سی کوہاٹ
جمعرات 10 مئی 2018 18:00
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ 2015/16کے تقریباًتمام منصوبے مکمل ہیں جبکہ 2016/17پر بھی کام تیزکردیا گیا اور انہیں بروقت مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سرکاری حکام پر واضح کیا کہ محکمہ فنانس اینڈ پلاننگ کی جانب سے فنڈز کے اجراء میں معمولی سی تاخیر بھی نہیں ہوگی اور فنڈز کے اجراء کے بعد محکموں کی جانب سے تاخیر یا غفلت کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ تمام منصوبوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ ہو گی اور معیار برقرار نہ رکھنے پر متعلقہ محکمے کے حکام اور ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی ہوگی ۔صاحبزادہ نجیب الله نے کہا کہ منصوبوں کی بر وقت تکمیل پر ہی صوبائی محکمہ خزانہ مزید فنڈز جاری کرتا ہے لہذا منصوبوں پر کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چاہئے ۔انہوں نے محکمہ فنانس اینڈ پلانگ کو بھی ہدایت کی کہ وہ جائزہ اجلاس کی کارروائی منظم کرے اوردیگر تمام محکمے بھی باہمی روابط کو موثر بنائیں ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.