پا کستان میں امن و سلا متی کی ؔصو رتحال میں بہتری آ ئی ہے ، جا پا نی سفیر

سیکو رٹی کی صو رت حال کو مز ید بہتر بنا نے کیلئے دیگر منصو بو ں پر کا م شرو ع کر یں گے،جا پا ن نے یو این او ڈی سی کے ذ ر یعے پا کستان میں ڈر گ کنٹرول کے چا ر منصو بو ں کیلئے 3.7ملین ڈالرز فرا ہم کیئے ہیں، حکو مت پا کستان نے انسداد منشیات اور انسا نی اسمگلنگ پر قا بو پا نے کیلئے مسلسل انتھک کا و شوں سے کا میا بیا ں حا صل کی ہیں جا پا نی سفیر تکا شی کرا ئی کا یو این او ڈی سی کے زیر اہتمام تقر یب سے خطاب

جمعرات 10 مئی 2018 19:55

اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) جا پا ن کے سفیر تکا شی کرا ئی نے کہا ہے کہ پا کستان میں امن و سلا متی کی ؔصو رتحال میں بہتری آ ئی ہے ، سیکو رٹی کی صو رت حال کو مز ید بہتر بنا نے کیلئے دیگر منصو بو ں پر بھی کا م شرو ع کر یں گے،جا پا ن نے اقوا م متحدہ کے ادارہ برا ئے انسداد منشیات (یو این او ڈی سی) کے ذ ر یعے پا کستان میں ڈر گ کنٹرول کے چا ر منصو بو ں کیلئے 3.7ملین ڈالرز فرا ہم کیئے ہیں، حکو مت پا کستان نے انسداد منشیات اور انسا نی اسمگلنگ پر قا بو پا نے کیلئے مسلسل انتھک کا و شوں سے کا میا بیا ں حا صل کی ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جا پا نی سفیر نے یو این او ڈی سی کے زیر اہتمام تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ جا پا ن پا کستان میں منشیات کی رو ک تھام اور بین الاقوا می منظم جرا ئم کا مقا بلہ کر نے کیلئے مقا می فو رسز کی استعداد کا ر کو بہتر بنا ئے گا،پا کستان میں امن و سلا متی کی ؔصو رتحال میں بہتری آ ئی ہے ، جا پا ن نے اقوا م متحدہ کے ادارہ برا ئے انسداد منشیات (یو این او ڈی سی) کے ذ ر یعے پا کستان میں ڈر گ کنٹرول کے چا ر منصو بو ں کیلئے 3.7ملین ڈالرز فرا ہم کیئے ہیں، منصو بو ں کے تحت پا کستان میں بین الاقوا می منظم جرا ئم کا مقا بلہ کر نے کیلئے سر حدو ں کومضبوط بنا یا جا ئے گا ، انسداد دہشت گر دی میں سر ما یہ کا ری کیلئے پا کستان کے ایکشن کے رد عمل کو مستحکم کیا جا ئیگا، دہشت گر دی کے مقد مات کی تفتیش کیلئے خیبر پختو نخواہ کی فرا نز ک صلا حیت کو فرو غ دیا جا ئے گا اور علا مہ اقبا ل انٹر نیشنل ایئر پو رٹ لا ہور پر ایئر کا ر گو کنٹر ول یو نٹ کے قیام کے ذ ریعے ایئر کا ر گو سیکیو رتی کو وسعت دی جا ئے گی، ان کا کہنا تھا کہ حکو مت پا کستان نے انسداد منشیات اور انسا نی اسمگلنگ پر قا بو پا نے کیلئے مسلسل انتھک کا و شوں سے کا میا بیا ں حا صل کی ہیں، تا ہم ابھی بھی بہت سے خطرات کا سا منا ہے اور اس کے لیئے ابھی بہت سے اقدا مات کر نا ہو ں گے ، اس حوا لے سے سر حدو ں پر سیکیو رٹی کا مئو ثر بنا نا ہو گا منظم جرا ئم کا مقا بلہ کر نے کیلئے بین الاقوا می ایئر پو رٹس پر سیکیو رٹی کو بہتر بنا نے پر بھی تو جہ دینا ہو گی، جا پا ن کی جا نب سے یو این او ڈی سی کے ز ر یعے پا کستان کی ما لی معا ونت جا ری رہے گی، 2016سے یو این او ڈی سی کے منصو بو ں کے ذ ر یعے با رڈر سیکیو رٹی کو مستحکم بنا نے کیلئے اقدا مات جا ری ہیں،یہ منصو بہ 2020تک جا ری رہے گا، جا پا ن کی خوا ہش ہے کہ پا کستا نی شہر ی کسی بھی تشدد کے واقعہ سے محفوظ رہیں، اس مو قع پر پا کستان میں یو این او ڈی سی کے نما ئندہ سیزر گیڈز نے کہا کہ حکو مت جا پا ن کے ما لی تعاون سے مذ کو رہ منصو بے منشیات کی غیر قا نو نی سمگلنگ اور بین الاقوا می منظم جرا ئم کے خطرات سے پا ک ایک محفو ظ معا شرہ تخلیق کر نے کے نقطہ نظر میں معا ون ہو ں گے ۔

متعلقہ عنوان :