شام کی عدالتیں بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 11 مئی 2018 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) شام کی عدالتیں بل 2017ء پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں چیئرمین قائمہ کمیٹی چوہدری محمد اشرف کی جگہ کرن حیدر نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :