شام سے جھڑپیں،وادی گولان میں اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر،60 سی80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں کی بکنگ بھی منسوخ

جمعہ 11 مئی 2018 12:26

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا اٹھانا پڑ رہا ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا اٹھانا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

وادی گولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سی80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں کی بکنگ بھی منسوخ کرا دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :