پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے

جمعہ 11 مئی 2018 13:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل ہفتہ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ 28 مرد اور 16 خواتین حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار ڈالر جبکہ خواتین ایونٹ کی انعامی رقم 5 ہزار ڈالر رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :