مشرق وسطی میں جارحانہ سرگرمیوں سے گریز کیا جائے ، انٹونیوگیوٹیریس

جمعہ 11 مئی 2018 15:37

مشرق وسطی میں جارحانہ سرگرمیوں سے گریز کیا جائے ، انٹونیوگیوٹیریس
بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیوٹیریس نے مشرق وسطی میں ایک نئی کشیدگی پیدا ہونے سے قبل تمام جارحانہ سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق وسطی بحران بارے سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انٹونیو نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل اور دیگر ممالک مشرق وسطی

متعلقہ عنوان :