سنجے دت ایک بار پھر ویلن کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

جمعہ 11 مئی 2018 15:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت اگلی ہندی فلم میں ایک بار پھر ویلن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار سنجے دت کو نئی فلم شمشیرا میں بطور ویلن کاسٹ کرلیاگیاہے۔ شمشیرا میں اداکار رنبیر کپور ایک ڈکیت کا کردار ادا کررہے ہیں۔پہلی باردونوں اداکار ایک ساتھ سینما اسکرین پر نظرآئیں گے۔

متعلقہ عنوان :