صومالیہ:شدت پسند تنظیم الشباب کی عدالت نے عورت کو سنگسار کا حکم دیدیا
عورت پر 11مردوں سے شادی کا الزام تھا ،سابقہ خاوندوں سے طلاق لئے بغیر شادیاں کی تھیں
جمعہ 11 مئی 2018 20:29
(جاری ہے)
لوئر شیلیل کے گورنر محمد ابو اسامہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’شکری عبداللہی‘ نامی عورت کو دارالحکومت موغادیشو کے جنوب مغرب میں واقع ایک عدالت میں لایا گیا جہاں اس کے موجودہ قانونی شوہر کے علاوہ 10 دیگر افراد کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں تمام افراد کا بیان تھا کہ ’ شکری عبداللہی‘اس کی بیوی ہے، جس پر عدالت نے عورت کو اپنے سابقہ خاوندوں سے طلاق لئے بغیر بیک وقت 11 افراد سے شادی کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے اسے سنگسار کرنے کا حکم دیا۔
شکری عبداللہی کو اس کے آبائی علاقے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں نے ایک گڑھے میں دفن کرنے کے بعد اسے پتھر مار کر ہلاک کردیا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.