گلوکارہ آئمہ بیگ نے حمد کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی

ہفتہ 12 مئی 2018 13:09

گلوکارہ آئمہ بیگ نے حمد کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) گلوکارہ آئمہ بیگ نے رمضان المبارک کے حوالے سے حمد کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے خصوصی طور پر حمد ریکارڈ کرائی ہے جس کو رمضان المبارک کے دوران مختلف ٹی وی چینلز سے آن ایئر کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

یہ آئمہ بیگ کے کیریئر کی پہلی حمد ہے ۔ اس سے قبل وہ صرف گانے گا کر شہرت حاصل کر چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :