سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سرحدیں و ریاستی امور کا اجلاس( آج ) صبح ہوگا، چیئرمین کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا

اتوار 13 مئی 2018 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سرحدیں و ریاستی امور کا اجلاس آج (پیرکو) ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینیٹر لیفٹینٹ جنرل(ر) صلاح الدین ترمذی، سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر، سینیٹر رانا مقبول احمد، سینیٹر شمیم آفریدی، سینیٹر عطاء الرحمان، سینیٹر ثمینہ سعید، سینیٹر محمد ایوب، سینیٹر سجاد حسین طوری، سینیٹر ہدایت اللہ خان، سینیٹر حاجی مومن خان، سینیٹر تاج محمد، سینیٹر اورنگ زیب خان اور سینیٹر ہلال الرحمان شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :