سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس ( آج) پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اتوار 13 مئی 2018 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس آج ( پیرکو)12 بجے دن پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینیٹر ہارون خان، سینیٹر میرنعمت اللہ زہری، سینیٹر پروفیسر ساجد میر، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم، سینیٹر مصدق مسعود ملک، سینیٹر شیری رحمٰن اور سینیٹر رخسانہ زبیری شرکت کریں گی۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کاانتخاب کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :