اے آئی او یو ۔الیون اور میڈیا ٹیم کے درمیان کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا‘ گالا کی اختتامی تقریب 15مئی کو ہوگی
ورکنگ جرنسلٹس کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنے سے میڈیا کے ساتھ رابطے کو مضبوط بنانا مقصود ہے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی
اتوار 13 مئی 2018 13:10
(جاری ہے)
آج ایک میچ یونیورسٹی کے آفیسرز کے مابین اور ایک میچ رہائشی کالونی کے انڈر 16بچوں کے درمیان بھی کھیلا جائے گا۔
سپورٹس کمیٹی کے کنوینئر ،ْ ڈاکٹر فضل الرحمن کے مطابق سپورٹس گالا 2018ء کی ایک اور اہم اور خاص بات یہ ہے کہ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار طلبہ کو بھی ان ہم نصابی سرگرمیوں میں شامل کیا گیا ہے اور طلبہ کے مابین کرکٹ میچ منگل 15۔مئی کو کھیلا جائے گا ۔ اختتامی تقریب کی تفصیلات بتاتے ہوئے سیکریٹر ی سپورٹس کمیٹی ،ْ سجاد احمد نے بتایا ہے کہ گالا کی اختتامی تقریب )تقسیم انعامات( 15۔مئی کو منعقد کی جائے گی جس کی صدارت وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر ریجنل سروسسز ،ْ انعام الله شیخ ،ْ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ،ْ سید ضیاء الحسنین ،ْ پراجیکٹ ڈائریکٹر ،ْ شریف الله ،ْ چوہدری محمد اصغر اور راولپنڈی ریجن کے ڈائریکٹر ،ْ ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کو اور دیگر سینئر آفیسرز کو مدعو کیا گیا ہے۔سجاد احمد نے بتایا کہ گالا کے مختلف کھیلوں کی کامیاب ٹیموں کو وائس چانسلر ٹرافیاں اورانعامات دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.