بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاوادی نیلم میں پل گرنے کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانی ضیاع پر اظہار افسوس

اتوار 13 مئی 2018 20:00

مظفر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وادی نیلم کے علاقے کنڈل شاہی میں پل گرنے کے واقعہ میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور سیاحوں کے جان و مال کی حفاظت کے لئے موثر حکمت عملی مرتب کی جائے۔

متعلقہ عنوان :