کوئٹہ،بلوچستان کے رواں مالی سال میں 8035 نئی اسامیاں مختص

پیر 14 مئی 2018 21:58

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کے رواں مالی سال 8035 نئی اسامیاں مختص کر دی گئی جس سے برائے راست روزگار کے مواقع میسر ہونگے صوبائی حکومت کے مختلف اداروں میں موجود تربیتی اداروں مثلاً ٹی ڈی سی ، وی ٹی سی اور سمال انڈسٹریز کے تحت کام کرنے والے اداروں میں نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :