بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا آغاز
پیر 14 مئی 2018 23:19
(جاری ہے)
دانش سکول حاصل پور نے ڈویژنل پبلک سکول فیصل آباد کو 10-0 سے شکست دی ۔ دانش سکول کے لئے سلیم ، دانش اور طلحہ نے دو رن سکورکئے جبکہ فرحان ، وسیم ، عمر اور ابوبکر نے ایک ایک رن سکور کرکے اپنا حصہ ڈالا۔
ڈویژنل پبلک سکول لاہور نے علی گڑھ سکول مانگا منڈی کو 3-0سے شکست دی ۔ ڈی پی ایس کے لئے حارث نذیر نے دو رن جبکہ دانش نے ایک رن سکورکیا۔ الائیڈ پبلک سکول دیپالپور نے گورنمنٹ ہائی سکول مانگا منڈی کو 8-0سے ہرادیا۔ الائیڈ سکول کے لئے یوسف، طلحہ اور حافظ حارث نے دو رن سکور کئے جبکہ سمیع احمد اور عادل یاسر نے ایک رن سکورکیا۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور نے تاج پبلک سکول خیبر ایجنسی فاٹا کو 3-1 سے شکست دی۔ مراکہ سکول کے لئے عزیز ، مشرف اور محمد شاہ نے ایک ایک رن سکورکیا جبکہ تاج سکول کے لئے محمد نور نے ایک رن سکورکیا۔ میسیج گرامر سکول اور کریسنٹ سکول شادمان کا مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔کل ٹورنامنٹ کے آخری دن دو سیمی فائنل، تیسری پوزیشن کا میچ اور فائنل سمیت چار میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کل شام 4:30بجے بیس بال گرائونڈ میں منعقد ہوگی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی بریگیڈئیر (ر) خلیل اللہ بٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر بحریہ ٹائون لاہورہوں گے جوکہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.