ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی

منگل 15 مئی 2018 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :