حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر آٹھ فیکٹریاں سربہمر، نو لاکھ کے جرمانے وصول ملاوٹی افراد کیخلاف کریک ڈان جاری رہے گا : ترجمان
منگل 15 مئی 2018 22:23
(جاری ہے)
اسی طرح سوات میں میں بھی غیرمعیاری آئس کریم کے دو یونٹس کو سیل کردیا جبکہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر مختلف بیکرزاور شاپنگ مالز سے ڈیڑھ لاکھ کے جرمانے وصول کئے گئے۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مردان میں بھی غیرمعیاری چپس بنانے والی دو فیکٹریوں کو سیل کیا گیا جبکہ غیرمعیاری اور زایدالمیعاد اشیا کی فروخت پر دو میگا مارٹس کو پچھتر پچھتر ہزار کے پرچے تھمادیے۔ ترجمان کے پی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ کوہاٹ میں اشیائے خوردونوش سے وابستہ افراد نے فوڈ آئٹمز پر اب لیبل لگانے شروع کردئے ہیں جبکہ کچھ انڈسٹریز کو ٹائم دیا گیا تاکہ وہ اپنے پروڈکٹس کو پیک یا ٹین کی صورت میں مارکیٹ میں پیش کرے۔ واضح رہے کہ کے پی فوڈ اتھارٹی نے اشیائیخوردونوش اور اس سے منسلک اشیا پیکنگ کے بغیر فروخت کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.