ملائیشیا،انورابراہیم کی شاہی فرمان پرجیل سے رہائی
بدھ 16 مئی 2018 22:03
(جاری ہے)
وہ فروری سن 2015 سے قید کاٹ رہے تھے۔
ابراہیم کو بدھ کی صبح کوالالمپور کے ایک ہسپتال سے رہائی ملی جہاں وہ کندھے کی تکلیف کے سبب زیر علاج تھے۔ انوار ابراہیم کو آٹھ جون کو رہا کیا جانا تھا تاہم انہیں شاہی فرمان کے ذریعے معافی دے دی گئی۔ ملائیشیا میں حال ہی میں منعقدہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ان کے اتحادی مہاتیر محمد نے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.