خلیجی ملک نے اپنے درجنوں شہریوں سے شہریت چھین لی

بحرین کی عدالت نے دہشت گردی الزامات ثابت ہونے پر 116افراد کی شہریت منسوخ،53افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی

بدھ مئی 21:03

خلیجی ملک نے اپنے درجنوں شہریوں سے شہریت چھین لی
مانامہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) بحرین کی عدالت نے دہشت گرد ی کے الزامات ثابت ہونے پر 116افراد کی شہریت منسوخ اور 53افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحرین کی عدالت نے دہشت گرد ی کے الزامات ثابت ہونے پر 116افراد کی شہریت منسوخ کرتے ہوئے 53 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ۔ واضح رہے کہ بحرین میں چند برسوں کے دوران میں حکام نے سیکڑوں افراد کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات میں اجتماعی مقدمات چلائے اور انہیں قید کی سزائیں سنائی ہیں۔

متعلقہ عنوان :