آئرلینڈ کر کٹ بورڈ کا ٹیسٹ کھیلنے پر پاکستان کر کٹ بورڈ کا شکریہ
سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میلاہائیڈ میں ہمیں سپورٹ کیا اور پاکستان نے جو گزشتہ5 روز ہمارے ساتھ گزارے انکے شکرگزار ہیں،آئرلینڈ کر کٹ بورڈ کا ٹوئٹر پیغام
بدھ 16 مئی 2018 21:14
(جاری ہے)
میلاہائیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر یہ تاریخی ٹیسٹ میچ اپنے نام کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں پرمشتمل گروپ فوٹو بھی لیا گیا جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جبکہ آئی سی سی نے اسے تاریخی تصویر قرار دیا ہے۔
میچ کے بعد آئرلینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میلاہائیڈ میں ہمیں سپورٹ کیا اور پاکستان نے جو گزشتہ پانچ روز ہمارے ساتھ گزارے، اس پر ان کے شکرگزار ہیں۔ واقعی میں یہ ایک شاندار موقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.