حکام روڈ سیفٹی سے متعلق پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے سلسلہ میں غفلت کا شکار
فیصد اموات کا باعث روڈحادثات ہیں، یو این رپورٹ
جمعرات 17 مئی 2018 00:05
(جاری ہے)
روڈ سیفٹی کی اہمیت کے باعث اقوام متحدہ نے اس اہم ایشو کو ایس ڈی جیز تھری میں رکھا اور ممبر ممالک کو اقدامات اٹھانے کے لئے پابند کیا ہے۔
ایس ڈی جی3اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ روڈ حادثات میں کمی کیلئے ۱قدامات اٹھائے جائیں ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ اکنامک اینڈ سوشل کمیشن کے 74واں اجلاس منعقدہ 11-16مئی 2018میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ سرتاج عزیز و دیگر شریک ہیں تاہم بیورو کریسی ٹی اے ڈی اور سیرو سیاحت کے علاوہ کسی قسم کے تھوس اقدامات سے قاصر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.