حسین لوائی پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ چیئرمین منتخب

جمعرات مئی 16:30

ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ممتاز بینکار حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

حسین لوائی کو حال ہی میں سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی منظوری سے تین برس کیلئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ میں آزاد ڈائریکٹر کی حیثیت سے بورڈ رکن مقرر کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :